شوگرختم کرنےکابہترین نسخہ
گہوکاآٹا=100گرام
گدند=100گرام
جو=100گرام
کلونجی=100گرام
دوا تیارکرنے کا طریقہ
چاروں چیزوں کوکسی برتن میں ڈال کر اس میں پانچ کپ پانی ڈالیں
پھر اسےدس منٹ تک آگ پر جوش دیں
پھر خودبخد ٹھنڈا ہونےدیں
اب اسے چھان لیں اوربچے ہوے پانی کو رکھیں
طریقہ استمال:
شوگر کا مریض صبح ناشتے سے پہلے نہار منہ چاے کی چھوٹی پیالی سات دن مسلسل پیے
7(سات)دن کے بعدایک ہفتہ ایک دن پیے اور ایک دن ناغہ کرے
ایک ہفتہ
گزنے کے بعد دوا کا اسستعمال بند کر دے اور پھر جو دل چاہے کھایا کرے نقصان نہی ہو گا انشاءاللہ
گدند کیا چیز ہے ؟ کیا یہ گندم ہے؟یا گوند؟پلیز ضرور بتایئے
ReplyDelete