گاجر
گاجر کا حلوہ کھانے سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے۔
مقوی اعضائے رئیسہ ہے۔
مادہ تولید کو گاڑھا کرتی ہے اور اس سے پیشاب کھل کر آتا ہے۔
یرقان والوں کے لئے ،گاجر کا جوس مصری ملا کر آدھا گلاس ایک ہفتہ تک پلانا یقینا فائدہ دیتا ہے۔
گاجر چہرے کا رنگ نکھارتی ہے اورحسن پیدا کرتی ہیں۔
No comments:
Post a Comment